گیت نمبر:451 گیت:آئے گی پی ٹی آئی
شاعر:نذیر یادؔ کمپنی:پی ٹی آئی ترانہ
آئے گی پی ٹی آئی تو دیکھے گی خدائی ہو گا پورا انصاف ہوں گے قرضے نہ معاف
ہو گی چوروں کی خوب دُلائی آئے گی پی ٹی آئی تو دیکھے گی خدائی
جو بدلیں گے چہرے تو آئیں گے سویرے کہیں بہے گا نہ خون لاگوں ہو گا قانون
سارے ٹوٹیں گے ظلم کے پہرے جو بدلیں گے چہرے تو آئیں گے سویرے
آئے گی پی ٹی آئی تو دیکھے گی خدائی
یہ قوم بچار ی ہے قرضوں کی ماری بچہ بچہ مقروض نہیں کوئی محفوظ
ہمیں بیچ نہ کھائیں بیوپاری یہ قوم بچاری ہے قرضوں کی ماری
آئے گی پی ٹی آئی تو دیکھے گی خدائی
ہے عزم ہمارا دیکھے گا جگ سارا دو نہیں میری جان ایک ہو گا پاکستان
پوری قوم کا ایک ہے نعرہ ہے عزم ہمارا دیکھے گا جگ سارا
آئے گی پی ٹی آئی تو دیکھے گی خدائی
چلے گا بس بلا چلے گا بس بلا ہے یہ جیت کا نشان وزیر اعظم عمران
کہو جھوم کے ان شاء اللہ چلے گا بس بلا سبھی کا ہو گا بھلا
آئے گی پی ٹی آئی تو دیکھے گی خدائی
یہ دل میں ہے ٹھانی ہے کر کے دکھانی جیسا بھی ہو میدان کبھی ہارا نہیں خان
اِسے آتی ہیں وکٹیں گرانی یہ دل میں ہے ٹھانی ہے کر کے دکھانی
آئے گی پی ٹی آئی تو دیکھے گی خدائی
|