گیت نمبر:373 گیت:جب آئے گا عمران سب کی شان
شاعر:نامعلوم کمپنی:بے نمبری البم:بے نمبری
جب آئے گا عمران سب کی جان بڑھے گی اسکی قوم کی شان
بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
دھرتی مثال ہو گ امن و امان کی جیت اس بار ہے یقینی عمران کی
ہو جائیں گے سب حیران جب ہلیں گے کل ایوان
بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
سب کے لبوں پہ ہے ترانہ انصاف کا یارو آنے والا ہے زمانہ انصاف کا
ہم سب کا ہے ایمان کریں مل کے سب اعلان
بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
پوری ہوں جب ساری قوم کی ضرورتیں مٹتی ہی جائیں گی یہ دلوں کی کدورتیں
ٹل جائیں گے سب بحران ہوں گے پورے سب ارمان
بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
دھرتی سے فصلی بھٹیروں کو بھگائیں گے ظالموں کو چوروں کو لٹیروں کو بھگائیں گے
پورا کریں گے سب نقصان تم دیکھنا میری جان
بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
باری ہے ہماری ساری وکٹیں گرائیں گے پہلے جیسے جیتے ویسے جیت کے دکھایں گے
ہو جیسا بھی میدان جیتے گا اپنا خان
بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
پیسوں کے حوض نہیں بیچنا ایمان کو یاد رکھوں سارے اس بلے کے نشان کو
جو کہتا ہے عمران ہے قائد کا فرمان
بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
|