گیت نمبر:371 گیت:ہمیں ہے تحریک سے پیار
شاعر:مظہرنیازیؔ کمپنی:بے نمبری البم:بے نمبری
ہمیں ہے تحریک سے پیار ہو جائیں سب تیار جئیں گے عمران کیساتھ مرئیں گے عمران کیساتھ
دھرنے بھی دیں گے اور جلسوں میں جائیں گے گھر گھر جا کے ساری قوم کو جگائیں گے
تبدیلی کے آثار ہو جائیں سب تیار جئیں گے عمران کیساتھ مرئیں گے عمران کیساتھ
بھیک نہیں مانگیں گے نہ سر کو جھکائیں گے جو بھی کہہ دیتے ہیں وہ کر کے دکھائیں گے
کس بات پہ ہے تکرار ہو جائیں سب تیار جئیں گے عمران کیساتھ مرئیں گے عمران کیساتھ
سب کے لبوں پہ نصاف کی صدائیں ہیں ساتھ عمران کے غریبوں کی دعائیں ہیں
اب قوم ہوئی بیدار ہو جائیں سب تیار جئیں گے عمران کیساتھ مرئیں گے عمران کیساتھ
ہم تمہیں اچھی خوشخبری سنائیں گے انشاء اللہ تبدیلی لے کے آئیں
دیں گے عزت اور وقار ہو جائیں سب تیار جئیں گے عمران کیساتھ مرئیں گے عمران کیساتھ
ووٹ نہیں دیں گے کبھی سرمایہ داروں کو چھوڑ دیں گے ہم ان وقتی سہاروں
کریں وعدہ سب اک بار ہو جائیں سب تیار جئیں گے عمران کیساتھ مرئیں گے عمران کیساتھ
اچھے ہیں تو دھرتی کو روشنی دلائیں ناں کتنے ہیں ان کے اثاثے تو بتائیں ناں
ہیں جھوٹ کی پیداوار ہو جائیں سب تیار جئیں گے عمران کیساتھ مرئیں گے عمران کیساتھ
|