گیت نمبر:335 گیت:درد دل درد آشنا جانے
شاعر: کمپنی:ایس ایس ایس والیم:29
درد دل درد آشنا جانے اور بے درد کوئی کیا جانے
زلف تیری ہے بلا کی کافر پوچھ مجھ سے تیری بلا جانے
درد دل درد آشنا جانے اور بے درد کوئی کیا جانے
بے وفا جانے کیا وفا میری با وفا ہو تو وہ وفا جانے
درد دل درد آشنا جانے اور بے درد کوئی کیا جانے
کر دیا اک نگاہ نے بے خود چشم کافر ہے کیا بلا جانے

|