Big fan been listening for 30+ yrs. Don't understand all of the words but enjoy it very much. Can anyone on this fan page translate some of the songs? It'll be much appreciated.
میں نے زندگی میں جتنا زیادہ عطا اللہ خان عیسی خیلوی کو سنا ہے اتنا شاید کسی کو بھی نہیں سنا ہوگا. میری بہت بڑی خواہش ہے کہ میں ان کے گائے ہوئے گانوں کو اپنی اواز میں گا سکوں اور اس طریقے سے اپنے پسندیدہ گلوکار کو خراج تحسین پیش کر سکوں.